میں نے مختلف الفاظ کے ذریعے 2500 سے ذائد جملے بنانے کے طریقے استعمال کیے ہیں جن الفاظ کو استعمال کرکے جملے بنائے ہیں آپ نیچے دئیے گئےلنک کے پیج پر دیکھ سکتے ہیں آپ انہیں اپنے کمپوٹر پر ڈاؤن لوڈ کزکے انہیں بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کرسکتے ہیں ان میں اضافہ بھی کرسکتے ہیں اور
ان میں بہتری بھی لا سکتے ہیں