اس ڈکشنری میں 25,000 سے ذائداردو اور انگریزی کے الفاظ شامل کیے گئے ہیں اس ڈکشنری میں ذیادہ سے ذیادہ الفاظ شامل کرنے کے لیے اسے ابھی تک پبلش نہیں کیا گیا ہے اگر آپ اس ڈکشنری سے فائدہ اٹھانا چاہیں تو نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمپوٹر پر استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ یہ یہ فائل ویب پیج کی صورت میں ہے اس لیے اسے انسٹال کرنے کی بلکل ضرورت نہیں